1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی میں پالتو جانوروں کا میلہ

3 مارچ 2020

کراچی میں گزشتہ ویک اینڈ پالتو جانوروں کے سالانہ میلے کا شاندار اہتمام کیا گیا، جس میں کتوں، بلیوں اور متعدد پرندوں کے علاوہ سانپ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر خواتین اور بچوں نے خوب لطف اٹھایا۔

https://p.dw.com/p/3YoZg