کراچی میں لوڈ شيڈنگ اور کرنٹ لگنے کے ان گنت واقعات کی وجہ سے کے۔الیکٹرک اکثر تنقيد کی زد ميں رہتی ہے۔ شہر قائد کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور کے۔الیکٹرک کی تنصیبات کا غیر قانونی استعمال بھی مسئلے کو سنگین بنا رہا ہے۔ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ بہتری کی گنجائش موجود ہے مگر ديگر کمپنيوں کی نسبت کے۔الیکٹرک کی کارکردگی اطمينان بخش ہے۔ کراچی سے شاہ فہد کی رپورٹ