بھارتکمبھ کیا ہوتا ہے اور اس کے آغاز کی داستان کیا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبھارتصلاح الدین زین12.01.202512 جنوری 2025کمبھ کے میلے کو دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع کہا جا تا ہے، جہاں کروڑوں ہندو عقیدت مند دریا میں اسنان یعنی ڈبکی لگانے کے لیے لوگ جمع ہوتے ہیں۔ تو اس کے پیچھے کی داستان کیا ہے اور اس کا آغاز کیسے ہوا؟ https://p.dw.com/p/4p4Ylاشتہار