1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کنڈوم کیا صرف محفوظ جنسی عمل کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے؟

7 ستمبر 2018

کیوبا میں کنڈوم کی قیمت کم ہونے کی وجہ سے مقامی افراد اس کو محفوظ جنسی عمل کے علاوہ روز مرہ کے کاموں میں بھی استعمال کر رہے ہیں۔ مثال کے طور پر ٹائر میں پنکچر لگانے، بال باندھنے اور وائن کشید کرنے کے عمل کے لیے بھی کنڈوم کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/34T8l