معاشرہکورونا وائرس سے بچنے کے لیے جوڑے نے ماسک پہن کر شادی کر لیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ08.02.20208 فروری 2020جنوبی کوریا میں اجتماعی شادی کی ایک تقریب میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے بعض دولہا دلہن نے شادی کے لباس کے ساتھ ماسک پہن کر شرکت کی۔ اس تقریب میں شریک جوڑوں کو کلینیکل ماسک بھی دیے گئے اور اُن کا جسمانی درجہٴ حرارت بھی چیک کیا گیا۔https://p.dw.com/p/3XSjyاشتہار