پاکستانی ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کے مطابق پاکستانی ماہرین چین کی طرز پر پیسیو امیونائزیشن کے ذریعے کووِڈ 19کا علاج سلسلہ شروع کرنے جا رہے ہیں۔ پلازما تھیراپی ہے کیا؟ اور اس کی کامیابی کے کتنے امکانات ہیں؟ ڈاکٹر طاہر شمسی نے ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو میں اس کی تفصیلات بتائی ہیں۔