کراچی میں سب سے بڑے رفاحی اسپتال انڈس ہاسپٹل کے سربراہ ڈاکٹر عبدالباری خان کہتے ہیں پاکستان میں کرونا کی وبا سے نمٹنے کیلئے دو طرفہ حکمت عملی کی ضرورت یے۔ ڈوئچے ویلے کے نمائندے رفعت سعید سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر باری نے کہا کہ حکومت وبا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے کئے گئے اقدامات کو مربوط کرے۔