روز مرہ کی زندگی ميں ہر وقت کوڑا کرکٹ جمع ہوتا ہے۔ ليکن کيا آپ سوچ سکتے ہيں کہ پرانے کپڑوں، کھانے پينے کی بچ جانے والی اشياء، پھل سبزيوں کے چھلکوں اور ديگر اقسام کے کوڑے سے گاڑی بھی بن سکتی ہے۔ ہالينڈ کی ايک يونيورسٹی کے طلباء نے يہ کرشمہ کر دکھايا ہے، صرف اٹھارہ ماہ ميں کوڑے سے بنی گاڑی، جو بجلی سے چلتی ہے اور دیکھنے ميں کسی اسپورٹس کار سے کا نہيں۔