1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ماحولعالمی

کہیں سیلاب کہیں خشک سالی، ایسا کیوں ہو رہا ہے؟

12 اپریل 2024

سائنس دان ماحولیاتی تبدیلیوں کو افریقہ میں خشک سالی کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔ تاہم سمندر میں جنم لینے والا النینیو جیسا موسمی پیٹرن بھی اس میں کردار ادا کرتا ہے۔

https://p.dw.com/p/4ehBc