1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہماری کہکشاں کا نام ملکی وے کیسے پڑا؟

افسر اعوان - کورنیلیا بورمان
4 جنوری 2025

ملکی وے اصل میں لفظ گلاکسیاس سے نکلا ہے۔ اس قدیم یونانی لفظ کی اساس گالا یا گلیکٹوز ہیں۔ اور ان کا مطلب ہے دودھ یا دودھیا۔ قدیم یونانیوں نے اس دودھ کی تشریح ایک دیو مالائی کہانی سے کی۔

https://p.dw.com/p/4ontv