’یورپی پارلیمنٹ کی پہلی ہیڈ اسکارف والی مسلمان رکن‘
9 اکتوبر 2009
چھبيس سالہ ترک نژاد ماہ نور اوزدے ميربيلجيم کی شہری ہيں اور وہ وہاں کی کرسچن ڈيموکريٹک پارٹی کے ٹکٹ پر يورپی پارليمنٹ کی رکن منتخب ہوئی ہيں۔ماہ نور، بيلجيم ميں ايک تارک وطن ترک گھرانے میں پيدا ہوئيں تھيں۔