ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ایک قدامت پسند اور سخت گیر رہنما کے طور پر جانے جاتے تھے۔ انہوں نے مغربی ممالک کی جانب سے عدم تعاون اور پابندیوں کے دور میں ایران کو مضبوط رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ سن 2021 میں ایرانی صدر بننے والے ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔