پاکستان کافی عرصے سے سنگین اقتصادی، سیاسی اور سکیورٹی مسائل کا شکار ہے۔ عام پاکستانی ناامید ہوتے جا رہے ہیں۔ ملک کی طاقت ور فوج، پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے درمیان کشمکش نے ملک کو سیاسی طور پر کمزور کر دیا ہے۔کیا پاکستان میں ہائبرڈ حکمرانی ملکی مسائل کا حل ثابت ہو سکتی ہے؟