انسانی حقوقپاکستانبچوں کو تعلیم فراہم کرنے والا سب سے بڑا غیر سرکاری ادارہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoانسانی حقوقپاکستان حافظ احمد17.05.202417 مئی 2024دا سٹیزن فاونڈیشن پاکستان نامی ادارہ چونسٹھ اضلاع میں آزادانہ طور پر تقریبا دو ہزار اسکول چلا رہا ہے۔ یہ بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ خواتین کو خود مختار بنانے کے لیے بھی کوشاں ہے۔حافظ احمد کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4fzzQاشتہار