حافظ احمد
حافظ احمد ملٹی میڈیا صحافی ہیں اور سن 2017 سے ڈی ڈبلیو جرمنی سے وابستہ ہیں۔
ہسپانوی شہر بارسلونا میں لسانیات کے سرکاری ادارے اسکولا آفیسیال دے ادیوماز میں یورپی شہریوں کو اردو زبان پڑھاتے ہیں۔
حافظ احمد صنفی مساوات، ثقافت، سماجی مسائل اور مہاجرت جیسے موضوعات پر کام کرتے ہیں اور ان موضوعات پر بڑی تعداد میں ویڈیو رپورٹس تیار کر چکے ہیں۔