1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ریڈ بک میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کا نام بھی شامل

7 جون 2021

محکمہ انسداد دہشت گردی سندھ کی جانب سے انتہائی مطلوب افراد کے کوائف پر مشتمل ریڈ بک کا نوواں ایڈیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کا نام بھی شامل ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو کے نمائندے رفعت سعید نے سی ٹی ڈی سندھ کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل عمر شاہد سے بات کی ہے۔

https://p.dw.com/p/3uYJQ