معاشرہپاکستانپستہ قد اور بلند حوصلے والی زہرہ یعقوبTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانسمیرا لطیف لاہور02.02.20222 فروری 2022ملیے لاہور سے تعلق رکھنے والی زہرہ یعقوب سے، جنہوں نے اپنے پستہ قد کے باوجود سوشل میڈیا پر ایک الگ دنیا بسا رکھی ہے۔ وہ انسٹاگرام پر اپنے ہزاروں فالورز کو میک اپ کے نت نئے طریقے سکھاتی ہیں۔ سمیرا لطیف کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/46POnاشتہار