سیاستپاکستانسیاسی عمل میں شرکت کے بغیر حقوق نہیں ملیں گے، پاکستانی ٹرانس جینڈرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستپاکستان31.01.202431 جنوری 2024پاکستان میں ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد اس الیکشن میں بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے سے محروم ہو گی۔ تین ہزار سے زائد ٹرانس جینڈرز کا ووٹر لسٹ میں اندارج ہی نہیں ہو سکا ہے۔ کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4brOyاشتہار