معاشرہبھارتسیاچن: برف پوش پہاڑ سے بہتا گرم پانی کا چشمہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبھارتصلاح الدین زین06.01.20226 جنوری 2022سیاچن گلیشیئر کی بلند ترین چوٹیوں سے نکلنے والا گرم پانی کا چشمہ قدرت کا ایک کرشمہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ چشمے کا پانی سلفر کی اچھی مقدار سے افزودہ ہے۔ اسی لیے یہ جلد کی بیماریوں اور گھٹنوں کے درد کے لیے فائدہ مند ہے۔ صلاح الدین زین کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/45DVpاشتہار