1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

صنفی تفریق سے ماورا، ہنزہ کا میوزک اسکول

2 مارچ 2021

کہتے ہیں موسیقی کا کوئی رنگ، نسل یا صنف اور سرحد نہیں ہوتی۔ اسی لیے التت لیف لاٹسن میوزک سنٹر میں نوجوان لڑکے لڑکیاں نا صرف بغیر کسی صنفی امتیاز کے موسیقی سیکھ رہے ہیں بلکہ یہ نوجوان پرانے موسیقی کے آلات کو نئی شکل بھی دے رہے ہیں۔ سمیرا اشرف راجپوت کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/3q66l