سیاستمقبوضہ فلسطینی علاقےغزہ میں امداد کی فراہمی لیکن بمباری بھی جاریTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستمقبوضہ فلسطینی علاقے21.10.202321 اکتوبر 2023امدادی سامان سے بھرے ٹرک مصر سے غزہ میں آخرکار داخل ہونا شروع ہو گئے ہيں۔ اسرائیل نے کہہ رکھا ہے کہ امدادی سامان کو نہیں روکا جائے گا۔ ڈی ڈبلیو نے ایک ایسے خاندان سے ملاقات کی، جس کے کئی افراد اسرائیلی فضائی حملوں میں زخمی ہو چکے ہيں۔https://p.dw.com/p/4XqaGاشتہار