1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہلیبیا

لیبیا میں سیلاب، ہزاروں افراد ہلاک اور لاپتہ

17 ستمبر 2023

سیلاب کے نتیجے میں مشرقی لیبیا کے شہر درنہ میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی ہے۔ دو ڈیم ٹوٹنے کی وجہ سے شہر کا ایک چوتھائی حصہ تباہ ہو گیا۔ ناقدین امدادی کارروائیوں میں سست روی کا ذمہ دار لیبیا میں مختلف سیاسی دھڑوں کے درمیان اختلافات کو ٹھہرا رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4WHUM
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔