معاشرہافغانستانمنشیات کے استعمال کے خلاف سرگرم افغان کارکنTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہافغانستان03.05.20213 مئی 2021لیلیٰ حیدری نے منشیات کے عادی افراد کو نشے کی لت سے چھٹکارا دلانے کے لیے ایک ’مدر کیمپ‘ قائم کیا ہے۔ وہ یہاں خواتین اور بچوں کو بھی مدد فراہم کرتی ہیں۔ لیلیٰ کابل میں کوئی ریستوراں کھولنے والی پہلی خاتون ہیں۔ DWBreakingBarriers# https://p.dw.com/p/3sq4Aاشتہار