منیشا روپتا سندھ پولیس میں بطور پہلی ہندو خاتون ڈپٹی سپریٹینڈنٹ بھرتی ہوئی ہیں۔ جیکب آباد کی رہائشی منیشا کا کہنا ہے ان کی اس کامیابی نے سندھ کی اقلیت کو ایک نیا حوصلہ فراہم کرتے ہوئے یہ پیغام دیا ہے کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ