1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان: لڑکیوں کی قرآن سے متنازعہ شادیاں

5 فروری 2022

پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک انتہائی فرسودہ رسم برسوں سے چلی آرہی ہے، جس میں لڑکیوں کی شادی کسی انسان سے کروانے کے بجائے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن سے کروا دی جاتی ہے۔ اس جبری اور غیر قانونی شادی کی شکار لڑکیوں کو ’ستّی‘ کا نام دیا جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک ’قرآن کی دلہن‘ کے بارے میں کرن مرزا کی رپورٹ دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/46ZOo

نوٹ: متاثرہ خاتون کو ہر قسم کے خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے، اس رپورٹ میں ان کا فرضی نام  ’مومل‘  استعمال کیا گیا ہے اور ان کی آواز بھی تبدیل کردی گئی ہے۔