1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان: لڑکیاں اپنا دفاع خود کیسے کرسکتی ہیں؟

15 فروری 2022

لاہور سے تعلق رکھنے والی تائیکوانڈو ٹرینر عائشہ مزمل لڑکیوں کو ’چوکنگ‘ کی ایک خاص مشق سکھاتی ہیں۔ اس مشق کا مقصد لڑکیوں کو کسی بھی ایسی ناگہانی صورتحال کے لیے تیار کرنا ہے، جہاں انہیں اپنا جسمانی تحفظ برقرار رکھنا ناممکن نظر آئے۔ ہماری ساتھی عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/473uT