اقتصادیاتپاکستانپاکستان، چینی درآمدات کی کثرت مقامی پروڈیوسرز کے لیے چیلنجTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoاقتصادیاتپاکستان12.07.202412 جولائی 2024مسابقتی قیمتوں، پائیداری اور ورائٹی کی وجہ سے چینی مصنوعات پاکستانی کنزیومر مارکیٹوں پر چھا گئی ہیں۔ حکومت مقامی صنعتوں کے تحفظ کے لیے چینی درآمدات پر محصولات عائد کرنے پر غور کر رہی ہے تاہم اس سے زیادہ مہنگائی کا خدشہ ہے۔https://p.dw.com/p/4iE2bاشتہار