دنیا بھر میں ارب پتی افراد شاید چند ہزار ہی ہوں گے لیکن ایسے امیر ترین افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کورونا وائرس کی وبا پھوٹنے کے بعد سے دنیا کے دس امیر ترین افراد کی دولت دوگنی ہوچکی ہے۔ امیر اور غریب افراد کے درمیان فرق بڑھ رہا ہے۔ کیا امیروں پر اضافی ٹیکس معاشرے میں توازن پیدا کر سکتا ہے؟