1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اقتصادیاتپاکستان

فرقان قدوائی: پاکستان کی سب سے بڑی آن لائن فارمیسی کے بانی

14 مئی 2022

فرقان قدوائی لندن میں بطور انویسٹمنٹ بینکر کام کرتے تھے۔ ’دوائی‘ کے نام سے ایک آن لائن فارمیسی قائم کرنے کے لیے وہ کراچی واپس آگئے تھے۔ اس پلیٹ فارم پر آن لائن ادویات فروخت کی جاتی ہیں اور اس کے ذریعے ڈاکٹروں کے ساتھ آن لائن صلاح و مشورہ کیا جاسکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/4BIRg