کيا آپ جانتے ہيں کہ پاکستان ميں ستر کی دہائی تک ’فری ميسنز‘ فعال تھے۔ فری میسنز کی ايک عمارت آج بھی شہر میں موجود ہے جسے کسی وقت اس نظرياتی گروہ کی خفيہ ملاقاتوں، اجتماعات و رسومات کی ادائيگی کے ليے استعمال کيا جاتا تھا۔ اس ويڈيو ميں جانيے کراچی سے جڑی ’فری میسنز‘ کی تاریخ۔