1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی کی لاوارث میتوں کی تدفین کا بندوبست کیسے کیا جاتا ہے؟

محمد سعید کراچی
6 مارچ 2022

کراچی میں ایک قبرستان ایسا بھی ہے جہاں قبر کے کتبوں پر میتوں کی شناخت، نام نہیں بلکہ اعداد ہیں۔ لاوارث لاشوں کے اس قبرستان میں غیرملکی دہشتگردوں سے لے کر پولیس مقابلے میں مارے جانے والوں تک ایسی میتیں دفن ہیں جنہیں اپنانے کوئی نہیں آیا۔ ایدھی فاونڈیشن کے مطابق کراچی میں لاوارث میتوں کی تعداد اکیانوے ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔

https://p.dw.com/p/4823w