سیاستمشرق وسطیٰکیا پاکستان میں توہین مذہب قانون پر نظر ثانی ممکن ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستمشرق وسطیٰبینش جاوید24.05.202124 مئی 2021پاکستان میں توہین مذہب کے قانون پر بات کرنا ایک حساس معاملہ ہے۔ جہاں بہت سے حلقے اس قانون میں کسی بھی طرح کی ترمیم کے خلاف ہیں وہیں متعدد سماجی کارکنان اور انسانی حقوق کے ماہرین اس قانون پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہیں۔https://p.dw.com/p/3tshNاشتہار