You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
یورپ
خبریں سیکشن پر جائیں
خبریں
12.11.2024
12 نومبر 2024
شمالی کوریا نے روس کے ساتھ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
یوکرین: ملک بھر میں فضائی حملے کا الرٹ جاری
یوکرین: ملک بھر میں فضائی حملے کا الرٹ جاری
یوکرین کی فضائیہ نے روس کے میزائل حملوں کے درمیان کییف سمیت پورے ملک میں فضائی حملے کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔
جرمنی میں قبل از وقت انتخابات تیئیس فروری کو کرانے پر اتفاق
جرمنی میں قبل از وقت انتخابات تیئیس فروری کو کرانے پر اتفاق
جرمن چانسلر اولاف شولس سولہ دسمبر کو پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے، جس سے فروری کے انتخابات کی راہ ہموار ہوگی
قطری شاہی خاندان کی نایاب ہیرے پر لڑائی لندن ہائی کورٹ میں
قطری شاہی خاندان کی نایاب ہیرے پر لڑائی لندن ہائی کورٹ میں
’آئیڈلز آئی‘ نامی ہیرے کی فروخت کے معاملے پر تنازعے نے قطری شاہی خاندان کے افراد کو قانونی لڑائی میں الجھا دیا ہے۔
جرمنی: چانسلر شولس اسی برس اعتماد کے ووٹ کے لیے تیار
جرمنی: چانسلر شولس اسی برس اعتماد کے ووٹ کے لیے تیار
جرمن چانسلر شولس کا یہ بھی کہا ہے کہ ان کے 'تعاون اور سمجھوتے کی کوششوں' کے سبب ہی اتحاد اتنی مدت تک برقرار رہ سکا۔
جرمنی میں تارکین وطن کوصحت کی سہولیات تک رسائی میں مشکلات
جرمنی میں تارکین وطن کوصحت کی سہولیات تک رسائی میں مشکلات
جرمنی ایک کثیر لسانی معاشرہ ہے، تاہم صحت کی دیکھ بھال تک رسائی ان لوگوں کے لیے مایوس کن ہوتی ہے جو جرمن نہیں بول پاتے۔
پاکستانی نژاد ملزم کا بیوی کے کہنے پر بیٹی کے قتل کا اعتراف
پاکستانی نژاد ملزم کا بیوی کے کہنے پر بیٹی کے قتل کا اعتراف
لندن کی ایک عدالت میں دس سالہ سارہ شریف کے قتل کے الزام میں اس کے والد، سوتیلی والدہ اور چچا پر مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
سزا یافتہ مجرم اب یوکرینی فوج کا حصہ
ابھی تک فلموں میں ہی دیکھا تھا کہ سزا یافتہ مجرمان کو فوج میں بھرتی کیا جا سکتا ہے۔ تاہم اب یوکرین کی حکومت نے کچھ ایسا ہی فیصلہ کر لیا ہے۔ فوجی سروس کے عوض ان یوکرینی مجرمان کی سزا کم یا معاف کر دی جائے گی۔
اسپین میں بدترین سیلاب سے تباہی
اسپین میں سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 95 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مرسیا اور ویلنسیا کے مشرقی علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے، سیلابی ریلے گاڑیاں بہا لے گئے اور مکانات تباہ ہو گئے۔
شمالی کوریائی فوجی روس کی طرف سے لڑنے کے لیے تعینات؟
یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس سروس کا کہنا ہے کہ شمالی کوریائی فوجیوں کو روس کے مغربی علاقے کرسک میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا، نیٹو اور امریکہ کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران شمالی کوریا کے ہزاروں فوجی روس میں فوجی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
نقطہٴ نظر سیکشن پر جائیں
نقطہٴ نظر
بیرون ملک کی جانے والی شادیوں میں دھوکہ دہی سے بچاؤ
ثناء ظفر
کالم
صنعتی انقلاب سے قبل کا یورپ
ڈاکٹر مبارک علی
کالم
اشتہار
پینوراما سیکشن پر جائیں
پینوراما
ترکی کا دو ہزار سال پرانا شہر
آئیے جانتے ہیں ایک قدیم شہر پیرگے کے دلکش و دیدہ زیب کھنڈرات کے بارے میں۔
جرمن کاسمیٹکس انڈسٹری کی ششماہی آمدن بارہ بلین یورو سے زائد
جرمن کاسمیٹکس انڈسٹری کو سال رواں کی پہلی ششماہی میں صارفین کی طرف سے رقوم کے محتاط استعمال کے باوجود زیادہ آمدنی ہوئی۔
دنیا کی چھ نایاب مخلوقات
کیا آپ ان 6 عجیب و غریب جانوروں کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
اشتہار