سیاستیورپ To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستیورپ20.09.202120 ستمبر 2021جرمن الیکشن سسٹم پیچیدہ ہے۔ جی ہاں! واقعی پیچیدہ! ووٹر کہیں بھی ہوں لیکن وہ بیلٹ پیپر ہی استعمال کرتے ہیں، اس سے جرمنوں کی کاغذ سے محبت کا اندازہ بھی ہوتا ہے جبکہ الیکشن فراڈ سے بھی بچا جا سکتا ہے۔ دیکھیے کہ جرمنی میں الیکشن کا طریقہ کار کیا ہے؟https://p.dw.com/p/40Yngاشتہار