1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستشمالی امریکہ

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ کیوں؟

2 نومبر 2021

روزانہ کراچی کے باسیوں کو راہ چلتے نقدی، موبائل فون، موٹر سائیکل اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم کردیا جاتا ہے۔ چھینی یا چوری شدہ یہ موٹر سائیکلیں کراچی سے باہر لے جا کر کوڑیوں کے مول بیچ دی جاتی ہیں۔ لیکن اسٹریٹ کرائمز میں اضافے کی وجہ صرف سندھ پولیس کی ناقص کارکردگی نہیں بلکہ بگڑتے ہوئے معاشی حالات، منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال اور قانونی کمزوریاں بھی ہیں۔

https://p.dw.com/p/42SmZ