1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہاردن

اردن کی پہلی خاتون ٹیکسی ڈرائیور

27 جنوری 2021

صباح السیلاوی گزشتہ تیس سالوں سے اردن کے شہر الرمثا میں ٹیکسی چلاتی ہیں۔ صباح نے اپنے شوہر کے انتقال کے بعد اپنے بچوں کی اکیلے ہی پرورش کی۔ ان کا کہنا ہے کہ خواتین کو اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے ہر کام کرنے کے قابل ہونا چاہیے۔ دیکھیے صباح السیلاوی کی متاثر کن کہانی۔

https://p.dw.com/p/3oUXB