1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسماعيل ہنيہ کے قتل کا بدلہ، ايران کيا کر سکتا ہے؟

1 اگست 2024

ايران نے حماس کے سربراہ اسماعيل ہنيہ کے قتل کا بدلہ لينے کی دھمکی دی ہے۔ ايک طرف ايران اسرائيل کو سخت پيغام دينا چاہتا ہے تو دوسری طرف براہ راست جنگ سے بھی بچنا چاہتا ہے۔ تو پھر يہ کيسے اور کس صورت ميں ممکن ہے؟

https://p.dw.com/p/4j05M
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔