1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی پہاڑوں کا عاشق ہسپانوی کوہ پیما

14 مارچ 2022

انیس سو چھیاسی میں سیاحت کی غرض سے پہلی بار پاکستان جانے والے ہسپانوی کوہ پیما لوئس لوپز گزشتہ پینتیس برسوں سے پاکستان کے پہاڑوں اور اس کے باشندوں سے اتنے متاثر ہیں کہ فرصت ملتے ہی وہ پاکستان کا رخ کرتے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اسپین سے حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/48R8n