1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انارکی، ہپ ہاپ ڈانس سے تبدیلی کا خواہاں

عنبرین فاطمہ، کراچی
9 دسمبر 2020

انارکی کراچی شہر کا ایک ہپ ہاپ گروپ ہے، جو آرٹ کے ذریعے معاشرتی تبدیلیوں کا متمنی ہے۔ اس گروپ کے لیڈر طیشی کے بقول وہ پاکستان کا نام عالمی سطح پر اجاگر کرنا چاہتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3mQPp