برصغیر کی تاریخ میں یوں تو بہت سی مسلم خواتین کا غیر معمولی کردار رہا ہے تاہم ایک خاتون نے تاریخ کا ایک انوکھا باب رقم کیا جن کے عملی کردار نے انیسویں صدی میں یہ ثابت کر دیا تھا کہ ’عورت محض صنف نازک اور پدرسری معاشرے کی اقدار تلے دبی کمزور سی مخلوق نہیں۔