معاشرہپاکستاناکثر ڈراموں میں ہیروز ٹاکسک ہوتے ہیں، انمول بلوچTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستان24.10.202424 اکتوبر 2024پاکستانی اداکارہ انمول بلوچ آج کل ڈرامہ سیریل اقتدار میں نظر آ رہی ہیں۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں سے خصوصی گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ آج کل اکثر ڈراموں میں ہیرو ٹاکسک ہوتے ہیں، پھر بھی وہ لڑکیوں کا کرش بن جاتے ہیں۔https://p.dw.com/p/4mAJQاشتہار