ایشیابارسلونا میں پاکستانی بازارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoایشیا حافظ احمد بارسلونا26.04.202126 اپریل 2021ہسپانوی شہر بارسلونا کے علاقے بادالونا میں ایک ایسا بازار ہے جس میں چالیس سال پہلے صرف ایک پاکستانی دکان تھی مگر آج اس بازار کا 90 فیصد بزنس پاکستانیوں کے ہاتھ میں ہے۔ بارسلونا، اسپین سے حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ https://p.dw.com/p/3sY20اشتہار