معاشرہپاکستانجرائم کا توڑ، سندھ پولیس کی ایپ تلاش To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانرفعت سعید، کراچی15.11.202215 نومبر 2022کراچی میں سندھ پولیس کی تیار کردہ موبائل ایپلیکیشن 'تلاش' کے ذریعے اب ناصرف صوبہ بھر میں جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی ممکن ہے بلکہ اسٹریٹ کرائم اور جعلسازی کے دیگر ذریعوں کا بھی پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ رفعت سعید کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/4JYpfاشتہار