You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
جرمن انتخابات 2025
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اقتصادیات، جرمن انتخابات میں سب سے بڑا مدعا
جرمنی میں قبل از وقت انتخابات اگلے برس فروری میں منعقد ہو رہے ہیں۔
جرمن انتخابات 2025ء: چانسلرشپ کا امیدوار کون کون؟
جرمنی کے آئندہ انتخابات میں چانسلر کے عہدے کے لیے امیدواروں کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے ڈی ڈبلیو کی یہ پکچر گیلری۔
جرمن الیکشن ایگزٹ پولز، سی ڈی یو کی معمولی برتری
نئی حکومت کی تشکیل اور نئے چانسلر کے انتخاب تک انگیلا میرکل قائم مقام چانسلر رہیں گی۔
الوداع میرکل
جرمن شہری ایک ایسی چانسلر کو کھو رہے ہیں جسے ملک میں بے مثال اقتصادی ترقی کا ضامن ٹھہرایا جاتا رہا ہے۔ اب اس ملک کے نئے حکمران کے کندھوں پر اقتصادی ترقی کو برقرار رکھنے کی بھاری ذمہ داری ہو گی۔
جرمن انتخابات: ممکنہ حکومتی اتحاد
عوامی رائے عامہ کے سروے ظاہر کرتے ہیں کہ جرمن انتخابات میں دو پارٹیوں کا اتحاد اکثریتی ووٹ حاصل نہیں کر سکے گا۔
جرمن صدر کا دنیا کو پیغام: 'آپ ہم پر اعتماد کر سکتے ہیں‘
جرمن صدر نے عالمی برادری کو یقین دہانی کرائی ہے کہ عام انتخابات کے نتائج کچھ بھی ہوں، دنیا جرمنی پر بھروسہ کر سکتی ہے۔
جرمن انتخابات: چانسلر امیدواروں کے درمیان آخری مباحثہ
جرمنی کی سات مرکزی سیاسی جماعتوں کے اراکین نے آخری مرتبہ جرمن عوام کی تائید حاصل کرنے کی کوشش کی۔
میرکل کے سب سے بڑے مداح
سولہ سال جرمن چانسلر رہنے والی انگیلا میرکل کے مداح دنیا بھر میں ہیں۔ یونانی نژاد ایکجرمن شہری خود کو انگیلا میرکل کا سب سے بڑا مداح قراردیتے ہیں۔
وہ خوبیاں، جنہوں نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کوکامیاب بنایا
رالف بُلمن صحافی، کالم نگار اور مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ جرمنی کی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ انہوں نے موجودہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی سوانح حیات حال ہی میں شائع کی ہے۔ ڈی ڈبلیو اردو کا ان سے خصوصی انٹرویو!
جرمنی میں سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کیسے ہوتی ہے؟
جرمنی کی سیاسی جماعتوں کے اخراجات کئی ديگر ممالک کے مقابلے میں کم ہوتے ہیں۔ لیکن جرمن جماعتیں فنڈنگ کیسے حاصل کرتی ہیں؟
پینشن، جرمن انتخابات کا ایک انتہائی متنازعہ مدعا
جرمنی میں ریٹائرمنٹ کا معاملہ آئندہ انتخابات میں سب سے اہم مسائل میں شامل ہو گا۔
جرمن انتخابات اور پاکستانی نوجوان
تعلیم، روزگار، خاندانی بہبود یا پھر مہاجرت، جرمنی میں مقیم پاکستانی نژاد نوجوانوں کے لیے کون سا مسئلہ سرِ فہرست ہے؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ