سیاستیورپجرمن بحریہ بحیرہ بالٹک میں متحرک کیوں ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستیورپ09.06.20239 جون 2023جرمن بحریہ بحیرہ بالٹک میں نیٹو کی عسکری قوت کا ایک اہم حصہ ہے۔ ان کا کام اہم بنیادی ڈھانچے کی حفاظت کے ساتھ ساتھ روسی بحری مشقوں پر نظر رکھنا ہے۔ یوکرین میں جنگ کے پیش نظر بحری افواج زیادہ اہم ہو گئی ہیں۔ https://p.dw.com/p/4SOO7اشتہار