ٹرانس جینڈر چاندنی شاہ کے بقول جماعت اسلامی نے انہیں موقع دے کر پاکستانی سیاست میں ان کی کمیونٹی کے لیے ایک نئے باب کا آغاز کیا ہے۔ حال ہی میں کراچی میٹروپولیٹین کارپوریشن سٹی کونسل کی رکن منتخب ہونے والی چاندنی کا مزید کہنا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کرتی رہیں گی۔ چاندنی شاہ کی ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں سے خصوصی گفتگو