1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستمقبوضہ فلسطینی علاقے

حماس کا نیا لیڈر السنوار کون؟

8 اگست 2024

فلسطینی عسکری گروہ حماس نے یحییٰ السنوار کو اپنا نیا رہنما مقرر کر دیا ہے۔ یحییٰ السنوار کے بارے میں اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ وہ سات اکتوبر کے دہشت گردانہ حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ اسرائیل السنوار کو قتل کرنے کا عزم ظاہر کر چکا ہے اور اس نے اس عزم کی تکمیل کے لیے غزہ میں کئی عسکری کارروائیاں بھی کی ہیں۔

https://p.dw.com/p/4jE0j
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔