سیاستپاکستاندفاعی ساز و سامان، پاکستان کسی سے کم نہیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستپاکستانرفعت سعید، کراچی19.11.202219 نومبر 2022دفاعی ساز و سامان کی بين الاقوامی نمائش آئیڈیاز 2022 کراچی میں گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہنچی۔ اس نمائش ميں 64 ممالک سے 285 وفود نے اپنی دفاعی مصنوعات پيش کيں، جن ميں آسٹریلیا، رومانیہ اور ہنگری پہلی مرتبہ اس نمائش کا حصہ بنے۔ رفعت سعید کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/4JmG5اشتہار