غیر قانونی طور پر پاکستان سے اٹلی پہنچنے والے محمد عارف کی دونوں ٹانگوں کو جلایا گیا۔ اس سفر میں ان کے جسم اور روح پر ایسے زخم لگے کہ وہ اپنی زندگی سے ہی مایوس ہو گئے، مگر کچھ اطالوی شہری ان کا اپنوں سے بھی بڑھ کر خیال رکھتے ہیں۔ انسانیت اور انسانی ہمدردی کی یہ کہانی اٹلی سے حافظ احمد کی اس رپورٹ میں۔