1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سپین کے کھیتوں میں مزدوری کرتا پنجابی شاعر

31 جنوری 2019

پاکستان سے تعلق رکھنے والے پنجابی زبان کے شاعر ارشد اعوان اپنی معاشی ضروریات پوری کرنے کے لیے دن بھر ہسپانوی کھیتوں میں محنت مزدوری کرتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ ان کا تخلیقی سفر بھی جاری ہے۔ لیریدا سپین سے حافظ احمد کی رپورٹ میں تفصیلات دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/3CVeM